ڈسکہ پنجاب فورڈ اتھارٹی کی کارروائی کریانہ سٹور کو سیل کر دیاگیا

0
89

ڈسکہ پنجاب فورڈ اتھارٹی کی کارروائی کریانہ سٹور کو سیل کر دیاگیا
پنجاب فورڈ اتھارٹی کی ٹیم نے مختلف دکانوں کریانہ سٹورز کو چیک بھی کیا ،
سیال کوٹ (سلطان نیوز)پنجاب فورڈ اتھارٹی کی ٹیم کا میانوالی بنگلہ تحصیل ڈسکہ
پنجاب فورڈ اتھارٹی کی ٹیم نے مختلف دکانوں کریانہ سٹورز کو چیک بھی کیا ،
میانوالی بنگلہ میں دکاندار رتن سپاری ، بمبئ سپاری، گھٹیکا، نقلی سگریٹ نقلی صابن وغیرہ فروخت کر رہے ہیں،
پی ،ایف ،اے کی ٹیم نے حافظ شفیق کریانہ سٹور سے یہ سب چیزیں برآمد کر کریانہ سٹور کو سیل کر دیاہے ۔
رپورٹ
رانا عاشق علی بیوروچیف ڈسکہ سیالکوٹ