ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل احمد پور سیال کے سے سینیئر صحافیوں حبیب منظر مہدی وملک حفیظ الرحمن کی ملاقات

0
24

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل احمد پور سیال کے سے سینیئر صحافیوں حبیب منظر مہدی وملک حفیظ الرحمن کی ملاقات

احمد پور سیال (تازہ ترین سلطان نیوز)، آج ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل احمد پور سیال کے دفتر میں سینیئر صحافی ملک حفیظ الرحمن کے ہمراہ ملاقات ہوئی، اس دوران انہوں نے بتایا کہ حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں موسم سرما کی تعطیلات پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے اور تمام نجی تعلیمی ادارے آج سے بند کروا دیئے ہیں- انہوں نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر گردونواح کے دیہات میں کوئی سکول کھلا ملے تو ڈپٹی ایجوکیشن آفس احمد پور سیال میں اس کی اطلاع دیں
رپورٹ
ملک نجف اقبال بیوروچیف احمد پور سیال