سیالکوٹ ۔خفیہ اطلاع پر پولیس کا مدینہ ٹاؤن میں قحبہ خانہ پر چھاپہ. رنگ ریلیاں مناتے ہوئے دو عورتوں سمیت پانچ ملزمان گرفتار. مقدمہ درج.

0
28

سیالکوٹ ۔خفیہ اطلاع پر پولیس کا مدینہ ٹاؤن میں قحبہ خانہ پر چھاپہ. رنگ ریلیاں مناتے ہوئے دو عورتوں سمیت پانچ ملزمان گرفتار. مقدمہ درج.

سیالکوٹ( تازہ ترین سلطان نیوز)۔۔سمبڑیال۔۔خفیہ اطلاع پر پولیس کا مدینہ ٹاؤن میں قحبہ خانہ پر چھاپہ.
رنگ ریلیاں مناتے ہوئے دو عورتوں سمیت پانچ ملزمان گرفتار. مقدمہ درج.
قحبہ خانہ مشہور نائکہ فوزیہ عرف فوجو کے ڈیرہ پر قائم تھا.
ملزمان میں وقار اور عظیم کا تعلق تھانہ ائرپورٹ کے علاقہ گجر کلہ سے اور محمد عمران کا تعلق محال رانجھن تھانہ ہیڈ مرالہ سے ہے.
عورتوں میں فوزیہ عرف فوجو کا تعلق سمبڑیال اور نوشین کا تعلق نارووال سے ہے.

رپورٹ
رانا عاشق علی بیوروچیف ڈسکہ سیالکوٹ