ٹوبہ ٹیک سنگھ : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر کے حکم پر رجانہ پولیس کا سرچ آپریشن

0
39

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر کے حکم پر رجانہ پولیس کا سرچ آپریشن

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر کے حکم پر امن و امان کے قیام اور شر پسند عناصر کی تلاش و سر کوبی کے لئے پولیس کا حساس اداروں کے ھمراہ علاقہ تھانہ رجانہ چک نمبر269 گ ب جناح آبادی میں سرچ آپریشن
سرچ آپریشن کے دوران57 گھروں کی تلاشی لی گئی اور 71 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی اور شناختی کارڈز چیک کئےگئے دوران سرچ آپریشن کرایہ داران کے کوائف بھی چیک کئےگئے۔

رپورٹ۔۔ ملک ندیم حیدر بیوروچیف پیر محل