جھنگ میں نجی شوگر مل کی افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر محبوب سلطان کی شرکت شوگر مل کا افتتاح کر دیا کہتے ہیں کاشت کار اور مل مالکان ہمارے بھائی ہیں جو مسائل ہیں وہ گزشتہ حکومت کی وجہ سے ہیں

0
98

جھنگ میں نجی شوگر مل کی افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر محبوب سلطان کی شرکت شوگر مل کا افتتاح کر دیا کہتے ہیں کاشت کار اور مل مالکان ہمارے بھائی ہیں جو مسائل ہیں وہ گزشتہ حکومت کی وجہ سے ہیں
جھنگ (سلطان نیوز ) منڈی شاہ جیونہ بھون شوگر مل کی افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر محبوب سلطان نے شرکت شوگر مل کا افتتاح کرتے ہوئے انکا کہنا تھا آج کسان کو جیتنے بھی مسائل ہیں وہ پچھلی حکومت کی وجہ سے ہیں کسان بھی ہمارے بھائی ہیں اور مل مالکان بھی ہماری کوشش ہے زراعت کے شعبہ میں ترقی آئے پچھلی گورنمنٹ نے چینی کو ایکسپورٹ کرنے کی اجازت نہیں دی جس کی وجہ سے بحران آیا ہوا ہے کسان کی فلاح وبہبود کے لیے کام کررہے ہیں حکومت کے مقرر کردہ 180 روپے ریٹ کسان کو ملے گا کرشنگ 30 تاریخ سے شروع ہوگئی ہے اس موقع کسانوں میں تحائف بھی تقسیم کئے گئے

رپورٹ ملک نعیم اظہر سٹاف رپورٹر سلطان نیوز