احمد پور سیال۔ علاقے میں سوئی گیس پارک اور کارڈیالوجی ہسپتال مضافاتی علاقوں کی ترقی میرا خواب ہے آنے والے وقت میں بہت بڑی سیاسی ہلچل ہوسکتی ہے خان امیر عباس خان سیال

0
140

احمد پور سیال علاقے میں سوئی گیس پارک اور کارڈیالوجی ہسپتال مضافاتی علاقوں کی ترقی میرا خواب ہے آنے والے وقت میں بہت بڑی سیاسی ہلچل ہوسکتی ہے خان امیر عباس خان سیال

احمدپورسیال ( تازہ ترین سلطان نیوز) امیدوار M N A خان امیر عباس خان کی سب افس احمد پور سیال آمد انیکر پرسن سلطان نیوز سید فرحت حسین شاہ بخاری سے گفتگو موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ آنے والی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا امیر عباس خان کا کہنا تھا کہ میرے والد صاحب نے جو خواب ادھورے چھوڑ گئے ہیں اپنے علاقے کی ترقی کے اگر اللہ پاک نے موقع دیا وہ خواب پورے کرنے کی کوشش کروں گا ہمارے علاقے میں سوئی گیس اور پارک اور کارڈیالوجی ہسپتال اور مزافاتی علاقوں کی ترقی میرا خواب ہے اور آنے والے وقت میں بہت بڑی سیاسی ہلچل ہوسکتی ہے