ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ٹوبہ نے ناقص فٹنس کی وجہ سے 7گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفیکیٹ معطل کردئے

0
129

ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ٹوبہ نے ناقص فٹنس کی وجہ سے 7گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفیکیٹ معطل کردئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ (تازہ ترین سلطان نیوز)ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ٹوبہ نے ناقص فٹنس کی وجہ سے 7گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفیکیٹ معطل کردئے 17گاڑیایوں کے چالان او ر 2 گاڑیاں بند کردیں
لاری اڈہ گوجرہ کی انسپکشن کی گئی جس میں میونسپل کمیٹی گوجرہ کی طرف سے سی کلاس بس سٹینڈ میں مسافروں کو دی گئی بنیادی سہولیات کا جائزہ لیاگیا لاری اڈہ گوجرہ میں مسافروں کو دی گئی سہولیات میں مزید بہتری کی ہدایات جاری کی گئیں
رپورٹ
سید خلیل الرحمن شاہ کرائم رپورٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ