پاک برٹش آرٹ چنیوٹ کےزیراہتمام مشاعرہ

0
183

پاک برٹش آرٹ چنیوٹ کےزیراہتمام مشاعرہ,,,,, گزشتہ شام ایوان عابدتمیمی چنیوٹ میں منعقدہوا
چنیٹوٹ (تازہ ترین سلطان نیوز).جسکا اہتمام معروف شاعر ڈاکٹر زاہدیسین اکھیاں( صدر) PBA چنیوٹ نے کیاتھا. مشاعرہ نامور شاعرہ نغمانہ کنول شیخ صاحبہ (جنرل سیکرٹری) PBA UK کےاعزاز میں منعقد کیاگیاصدارت نامورشاعرہ نغمانہ کنول شیخ صاحبہ نے کی. مہمان خاص.ڈاکٹرمحمداقبال ندیم ملانہ( صدر) PBA جھنگ . مہمان اعزاز.زاہد انصاری(صدر) PBA ننکانہ صاحب.لقمان اسد(صدر) PBA لیہ تھے. مقامی شعراء کرام:تلاوت کلام پاک اور نعت شریف کے بعد باقاعدہ مشاعرہ کااغاز ہوا. نقابت پروفیسر عادل یزدانی صاحب نےکی..پروفیسر خالدشبیر احمد.عارف خواجہ.ڈاکٹرزاہدیسین اکھیاں.مزمل حسین ناطق.محمدطارق راہی.تصور سمیع.خاور احسان.طاہرعمرعالم.عدنان ناظر.ابوبکرنادر.خالداقبال خالد.ان سب معزز شعراء کرام نے اپنے کلام سے خوب محظوظ کیا بہت ہی شاندار اوریادگارمشاعرہ تھا آخر میں شاندار ضیافت کا اہتمام کیاگیا ہم سب ڈاکٹر زاہدیسین اکھیاں کے مشکور ہیں.

رپورٹ
۔سیف اللہ صدیقی سٹاف رپورٹر سلطان نیوز