احمد پور سیال ۔ہیلتھ کونسل کا اجلاس ایم پی اے و اسسٹنٹ کمشنر کی شرکت

0
85

احمد پور سیال ۔ہیلتھ کونسل کا اجلاس ایم پی اے اسسٹنٹ کمشنر کی شرکت
احمد پور سیال (تازہ ترین سلطان نیوز) ۔رانا شہباز احمد خان ایم پی اے،محمد راشد چوہدری اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال،ڈاکٹر حفیظ اللہ ایم ایس ٹی ایچ کیو،ڈاکٹر خالد نون ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر،محمد متین ندیم ،اجمل چیمہ،محمد اسلم ،احسان قمر سی او ،یاسر حفیظ ایڈمن آفیسر،وجاہت علی اور محمد زین نے ہیلتھ کونسل کیTHQ احمد پور سیال کے اجلاس میں شرکت
رپورٹ
متین قیصر ندیم سٹاف رپورٹر سلطان نیوز