ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے آفیسران اور ملازمین میرا فخر اور سرمایہ ہیں۔ایڈمن آفیسر میڈم حمیرا مجید

0
230

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے آفیسران اور ملازمین میرا فخر اور سرمایہ ہیں۔حمیرا مجید

ڈاکٹرز اور ملازمین نے محنت و لگن اور فرض شناسی سے کام کرتے ہوئے میرا سر فخر سے بلند کیا ہے مبارکباد کے مستحق ہیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔(تازہ ترین سلطان نیوز) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی ایڈمن آفیسر میڈم حمیرا مجید نے اپنے آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محنت کا پھل ملتا ہے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے آفیسران اور عملہ میرا فخر اور سرمایہ ہیں انہوں نے محنت و لگن اور فرض شناسی سے کام کرتے ہوئے میرا سر فخر سے بلند کیا ہے کام کرنے والے ڈاکٹرز اور ملازمین نے انتہائی محنت سے کام کیا ہے تمام ڈاکٹرز اور عملہ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں میرا ضمیر مطمئن ہے کیونکہ ہسپتال کے تمام ڈاکٹرز اور عملہ اپنی اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے پوری کر رہے
رپورٹ
سید خلیل الرحمن شاہ کرائم رپورٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ