جھنگ رانا شہباز احمد خان ایم پی اے کا کمشنر فیصل آباد ،صاحبزاہ امیر سلطان ایم این اے،آر پی او فیصل آباد ،ڈی سی جھنگ حافظ شوکت علی اور چیئر مین ضلع جھنگ نوابزادہ بابر سیال کے ہمراہ شوگر ملز کا دورہ ،گنے کے نرخ ،وزن اور دیگر مسائل کو موقع پر چیک کیے

0
212

رانا شہباز احمد خان ایم پی اے کا کمشنر فیصل آباد ،صاحبزاہ امیر سلطان ایم این اے،آر پی او فیصل آباد ،ڈی سی جھنگ حافظ شوکت علی اور چیئر مین ضلع جھنگ نوابزادہ بابر سیال کے ہمراہ شوگر ملز کا دورہ ،گنے کے نرخ ،وزن اور دیگر مسائل موقع پر چیک کیے
جھنگ (تازہ ترین سلطان نیوز) تفصیلات کے مطابق رانا شہباز احمد خان ایم پی اے کا کمشنر فیصل آباد ،صاحبزاہ امیر سلطان ایم این اے،آر پی او فیصل آباد ،ڈی سی جھنگ حافظ شوکت علی اور چیئر مین ضلع جھنگ نوابزادہ بابر سیال کے ہمراہ شوگر ملز کا دورہ ،گنے کے نرخ ،وزن اور دیگر مسائل موقع پر چیک کیے
رپورٹ
متین قیصر ندیم سٹاف رپورٹر سلطان نیوز