گڑھ مہاراجہ ۔موضع دولوانہ قبروں کی بے حرمتی کرنے والے ٹیچر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

0
88

گڑھ مہاراجہ ۔موضع دولوانہ قبروں کی بے حرمتی کرنے والے ٹیچر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

گڑھ مہاراجہ. (سلطان نیوز)گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ موضع دولوانہ غربی چاہ شیخ والہ کے قبرستان میں اپنے آپ کو امیر کرنے کےلیے قبروں کی بے حرمتی. تفصیلات کے مطابق موضع دولوانہ غربی چاہ شیخ والہ پر ملکیتی قبرستان جس میں تقریباً 30 قبریں موجود ہیں یہ قبرستان تقریباً 1975 سے موجود ہے اور قبرستان کے درمیان سے راستہ بھی گزرتا ہے کسی جعلی پیر کے کہنے پر براہٹ فیوچرز ہای سکول دولوانہ غربی کے پرنسپل قیصر عباس ولد غلام عباس اپنے آپ کو امیر کرنے کےلیے قبروں کی بے حرمتی کی جادو ٹونے کا سہارا لیا جس میں کجھ دالیں. کیل اور مرغے کا گوشت قبروں پر شام تقریباً 5:30 بجے پھینکا پرنسپل قیصر عباس کو یہ سب چیزیں پھینکتے ہوئے ایک لڑکا نے دیکھا اور اس جادو کے اوپر سے گزر گیا جو اس وقت سے لے کر ابھی تک بے ہوش ہے یہ ایک پڑھے لکھے اور تعلیم یافتہ کا کردار ہے تو ان پڑھ لوگ کیا کریں گے جس پر شیخ والہ کی عوام سراپا احتجاج ہیں اور اعلی حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ ایسے جادو ٹونے اور قبروں کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے.
رپورٹ ۔اللہ دتہ بھا گت گڑھ مہاراجہ 03067973236