بھکر: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے 6 سالہ حبیب عمر کے اغوا کے بعد قتل کا نوٹس لے لیا

0
139

بھکر: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے 6 سالہ حبیب عمر کے اغوا کے بعد قتل کا نوٹس لے لیا

بھکر: ( تازہ ترین سلطان نیوز)چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سے رپورٹ طلب کر لی

بھکر: 6 سالہ حبیب عمر کو نامعلوم افراد نے ااغوا کے بعد قتل کردیا تھا

بھکر: حبیب عمر سکول جانے کے بعد لاپتہ ہوا تھا

بھکر: حبیب عمر کی لاش دریاخان کے نواحی علاقے سے برآمد ہوئی تھی
رپورٹ امیر باقر ڈسٹرکٹ رپورٹر بھکر