جھنگ ۔ ایم ایس او پاکستان کی طرف سے بہترین کارکردگی پر ناظم عمومی مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن جھنگ سعد ابوذر صدیقی کو ایواڈ دیا گیا

0
134

جھنگ ۔ ایم ایس او پاکستان کی طرف سے بہترین کارکردگی پر ناظم عمومی مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن جھنگ سعد ابوذر صدیقی کو ایواڈ دیا گیا

گڑھ مہاراجہ (سلطان نیوز )۔ ایم ایس او پاکستان کی طرف سے بہترین کارکردگی پر ناظم عمومی مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن جھنگ سعد ابوذر صدیقی کو ایواڈ دیا گیا سعد ابوذر صدیقی نے سلطان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2018 کا ایواڈ ملنا اعزاز ہے انشاءاللہ جماعتی کارگردگی کو مزید بہتر کروں گا ایواڈ پر قائد طلبہ ناظم اعلی ایم ایس او پاکستان ‘محسن خان عباسی کا شکریہ اد کرتا ہوں
رپورٹ
اللہ بخش حیدر ی سلطان نیوز گڑھ مہاراجہ جھنگ