جھنگ: عمر بن خطاب ایجوکیشن سسٹم جھنگ کے زیر انتظام سالانہ تقریب تقسیم انعامات

0
68

جھنگ: عمر بن خطاب ایجوکیشن سسٹم جھنگ کے زیر انتظام سالانہ تقریب تقسیم انعامات

جھنگ: (تازہ ترین سلطان نیوز)عمر بن خطاب ایجوکیشن سسٹم جھنگ صدر کے زیر انتظام سالانہ تقریب تقسیم اسناد ودستار فضیلت کا انعقاد کیا گیا.
جس میں 12 طلباء کی دستار بندی کی گئی.
تقریب میں شیخ الحدیث مولانا عبدالرحیم, مفتی احسن عالم,مفتی عبید اللہ رحیمی,صاحبزادہ مولانا معاویہ اعظم طارق کی شرکت.

رپورٹ علی رحمان انصاری جھنگ