خطعہء ارض پاکستان ۔ یوم ولادت قائد اعظم پر خاص تحریر سیف اللہ صدیقی کے قلم سے سلطان نیوز پر

0
132

ولادت قائد اعظم پر
خاص تحریر

( خطعہء ارض پاکستان )

قائد اعظم “محمد علی جناح” نےمسلمانوں کے لئے! لاالاہہ الالہہ کے نام پربے مثال جدوجہد کے بعدپاکستان کا حصول ممکن بنایاپاکستان بنانے کا مقصد
ایک ایسی اسلامی، اصلاحی اور فلاحی ریاست کا قیام تھا، جہاں کا آئین اور دستور قرآن کے مطابق ہواسلامی مملکت
کتاب اور سنت کے خلاف کوئی قانون بنانے کی مجاذ نہیں
شریعت کے کسی قانون میں کمی بیشی یا منسوخیت کا اس کو قطعی کوئی اختیار نہیں
اپنے تمام شہریوں(مسلم غیر مسلم) کی تفریق کے بغیران کے حقوق کی حفاظت اور پامالیء حقوق کی صورت میں سخت تادیبی کارروائی کی مجاذ تعلیمی سہولیات کے ذریعے
بہترین معاشرے کی تشکیل
قومی وحدت کی سلامتی کے لئےتعصب کی مکمل بیخ کنی
حکومتی عہدے کی زمام اہل، دیانت دار اور امانت دار لوگوں کے سپرد کرنااقلیت کو تحفظ دیناعدل و انصاف کی فراہمی جلد اور یقینی بنانابیت المال کے قیام کے ذریعےتمام لوگوں کی ضروریات اور رفاہ عامہ کا کام سر انجام دینا” یہ تھا نصب العین”جس کے لئے اپنے انتقال سے پہلے” قائد اعظم کے آخری الفاظ”پاکستان بننا کتنا مشکل تھا، میرا ایمان ہے کہ رمضان کی ستائیسویں شب! قیام پاکستان
رسول خدا (ص) کا روحانی فیض ہےاب پاکستانیوں کا فرض ہے کہ اس کو خلافت راشدہ کا نمونہ بنائیں تاکہ الله! اپنا وعدہ پورا کرے ” اور مسلمانوں کو پوری دُنیا کی بادشاہت ملے”
کوئی تو رجل سلیم آئے کوئی تو بطل جلیل آئے عظیم قائد کی فکر حق کی چہار جانب شمع جلائے