سیشن جج بھکر نے کم سن بچے کے اغواء کے جرم میں 4افراد کو سزائے مو ت سنا دی

0
169

بھکر:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھکر اسد حفیظ نے کم سن بچے کے اغواء کے جرم میں 4افراد کو سزائے مو ت سنا دی کورٹ ذرائع

بھکر (سلطان نیوز):ملزمان اشرف ،اصغر ،امام بخش۔ظفر ۔امین ۔ افضل ،رمضان وغیرہ نے دسمبر2014میں 8سالہ جعفرحسین کو اسلحہ کے زور پر اغواء کیا تھا کورٹ ذرائع

بھکر:مغوی کی والدہ تسلیم بی بی کی دھمکی دی کہ وہ اپنے مقتول خاوند صادق حسین کے قاتلوں سے صلح کرے کورٹ ذرائع

بھکر:قتل کے ملزمان اشرف ،اصغر وغیرہ سے صلح کرے ورنہ وہ اس کے بچے کو قتل کردیں گے

بھکر:ملزمان کے خلاف ایف آئی آر نمبر276/15تھانہ صدر بھکر میں درج کی گئی

بھکر:جس کی سماعت کے بعد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھکر اسد حفیظ نے 4ملزمان اشرف ، اصغر ،امام بخش اور ظفر کو سزائے موت سنا دی ہے کورٹ ذرائع

رپورٹ امیر باقر ڈسٹرکٹ رپورٹر بھکر