سیالکوٹ۔۔مبینہ کالاجادوکاالزام۔۔۔خاتون نے پیر کا کام تمام کردیا۔۔سات افراد پرقتل کا مقدمہ درج

0
99

سیالکوٹ ذرائع ۔۔۔۔ ظلم کی انتہا ۔۔۔ جنگل کا قانون۔۔۔
سیالکوٹ۔۔مبینہ کالاجادوکاالزام۔۔۔خاتون نے پیر کا کام تمام کردیا۔۔سات افراد پرقتل کا مقدمہ درج

سیالکوٹ ( تازہ ترین سلطان نیوز)عسکری کالونی کی رہائشی خاتون کو شک تھا کہ پیر اختر اقبال اس کی فیملی پر کالا جادو کرتا ہے جس کی وجہ سے ان پر مصیبتیں آرہی ہیں اسی شک پر خاتون نے پیر کو دم کرنے کے بہانے گھر بلایا اور پہلے سے موجود اپنے بیٹے اور اس کے دوستوں کےساتھ مل کر پیر کو وخشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا حالت غیر ہونے پر پیر کو ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے دم توڑ گیا پولیس نے خاتون سمیت 7 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔۔
رپورٹ رانا عاشق علی بیوروچیف ڈسکہ سیالکوٹ