گورنمنٹ بوائز ہائی سکول احمد پور سیال میں تقریب تقسیم انعامات

0
35

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول احمد پور سیال میں جلسہ تقسیم انعامات
احمدپورسیال( تازہ ترین سلطان نیوز) زیرِ صدارت پرنسپل چوہدری حفیظ الرحمن منعقد ہوا جس میں اساتذہ کرام اور طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی. نقابت کی ذمہ داری ادبی پروگرام کے انچارج جناب ماسٹر بشیر احمد ساقی نے سنبھالی پروگرام کا آغاز حافظ عبدالحسیب بھٹہ نے تلاوت قرآن پاک کی آیات سے شروع کیا اس کے بعد انعامات کا آغاز واہس پرینسیپل ملک خیرات علی نے طالبعلم محمد اکرام اللہ. قاسم علی. محمد حسن. مومن عباس حافظ عبدالحسیب بھتہ. شبر رضا. ثاقب رضا. جماعت دہم کے طالب علم محمد ممنون عباس پارس عباس کو سید سبط احمد شاہ نے انعامات دیے صدر بزم نے محمد آصف. محمد شوکت. محمد حسیب. مرتضیٰ حیدر.آفاق انور. محمد ناصر اللہ دتہ. محمد زوہیب اور ثمر عباس. محسن عباس کو انعامات تقسیم کئے گئے آخر میں پرینسیپل چوہدری حفیظ الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے بچوں کو مختلف تعمیری مقابلہ جات اور سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لینے کی ترغیب دی..

( رپورٹ محمد ضیاء الحق خان بھٹہ سلطان نیوز احمد پور سیال. 03336767130)