جھنگ ساؤتھ افریقہ کے عظیم مذہبی اسکالر علامہ فیصل سالوجی کی عمر بن خطاب ایجوکیشن سسٹم جھنگ آمد

0
42

ساؤتھ افریقہ کے عظیم مذہبی اسکالر علامہ فیصل سالوجی صاحب کی عمر بن خطاب ایجوکیشن سسٹم جھنگ آمد
عمر بن خطاب ایجوکیشن سسٹم کے تمام شعبہ جات کا وزٹ
ادارہ انتظامیہ کی محنت کو خوب سراہا دن دگنی رات چوگنی ترقی کےلیے ڈھیروں دعائیں کی
اور ادارہ کے ڈائریکٹرمولانا محمد معاویہ اعظم طارق سے ملاقات بھی کی

رپورٹ ۔علی رحمان انصاری سٹاف رپورٹر