شور کوٹ۔ عطائی ڈاکٹر کی غلفت معصوم بچی جان بحق

0
142

شور کوٹ
ایک اور بچی عطائی ڈاکٹر کی بھینٹ چڑھ گئ

شور کوٹ (سلطان نیوز) نواحی علاقہ وریام والا کے رہائشی مظہر کی چار سالہ بیٹی ام حبیبہ کو طبیعت خراب ہونے پر عطائی ڈاکٹر کے پاس لے جایا گیا تھا
عطائی ڈاکٹر نے بچی کو انجکشن لگایا جس پر بچی کی حالت غیر ہو گئی اور بچی نے دم توڑ دیا
شور کوٹ
عطائی ڈاکٹر مظہر بھٹی بچی اور ورثا کو نجی کلینک سے باہر نکال کر کلینک بند کر کے فرار ہوگیا
تھانہ وریام پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر ضروری کاروائی شروع کردی

رپورٹ ۔ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ