لوہرداں ۔‏جہانگیر ترین کے بیٹے علی خان ترین پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم خریدنے میں کامیاب

0
105

لوہرداں ۔‏جہانگیر ترین کے بیٹے علی خان ترین پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم خریدنے میں کامیاب

لوہرداں (۔تازہ ترین سلطان نیوز)‏جہانگیر ترین کے بیٹے علی خان ترین پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم خریدنے میں کامیاب! علی ترین نے 5.21 ملین ڈالر سے زائد کی بولی لگا کر ملتان کی ٹیم آئندہ سات برس کے لئے اپنے نام کر لی

رپورٹ
محمد اسلم جوئیہ بیوروچیف جنوبی پنجاب