تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں ڈائیلاسسز وارڈ کے افتتاح کر دیا گیا

0
104

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں ڈائیلاسسز وارڈ کے افتتاح کر دیا گیا

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں ڈائیلاسسز وارڈ کے افتتاح کر دیا گیا چئرمین یونین کونسل حضرت سلطان باہو صاحبزادہ محمد حبیب سلطان اور اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد راشد چوہدری رضوان قدیر چیمہ تحصیل صدر کسان بورڈ کی شرکت تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں ڈائیلاسسز وارڈ کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب صاحبزادہ محمد حبیب سلطان اور اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد راشد سے خطاب بھی کیا

رپورٹ
۔ متین قیصر ندیم سٹاف رپورٹر سلطان نیوز