لودھراں:صوبہ جنوبی پنجاب پی ٹی آئی کے دور حکومت ہی میں بنے گا کام جاری ہے۔جہانگیر ترین

0
92

لودھراں:صوبہ جنوبی پنجاب پی ٹی آئی کے دور حکومت ہی میں بنے گا کام جاری ہے۔جہانگیر ترین صوبہ جنوبی پنجاب کے بننے میں بہت سے مسائل ہیں۔جہانگیر ترین

لودھراں (تازہ ترین سلطان نیوز):پانی کی تقسیم این ایف سی ایوارڈ اور سینٹ میں منظوری لی جائے گی۔

لودھراں:یکم جولائی سے جنوبی پنجاب میں پبلک سیکریٹریٹ بن جائے گا۔

لودھراں:جنوبی پنجاب کے حقوق کے حوالے سے کیے گئے تمام وعدے پورے کیے جائیں گے۔

لودھراں: مسلم لیگ نے گنے کے کاشتکاروں کا استحصال کیا تھا۔

لودھراں:گنے کا ریٹ 180 روپے فی من ملے گا۔جہانگیر ترین

لودھراں:نواز شریف فیصلہ خلاف آنے پر کس بنیاد پر عوامی مہم شروع کریں گے۔

لودھراں:یہ رپورٹ 24 دسمبر کو منظر عام پر آئے گی ۔

لودھراں:بہت بڑی کرپشن پکڑی گئی ہے۔

لودھراں:اربوں روپے کا ہیر پھیر تھا۔

لودھراں:کیا وہ زرداری کے پاس پہنچے یہ بعد میں معلوم ہوگا۔

لودھراں:کئی دہائیوں سے حکومت کرنے والے سیاستدانوں کے خلاف احتساب کا گھیرا تنگ ہورہا ہے۔

لودھراں:یہ سیاستدان اپنی دولت بچانے کے لیے سیاسی طور پر دباو ڈالیں گے لیکن عوام کے سامنے سب کچھ آجائے گا۔

لودھراں:ہم اپوزیشن کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہورہے چاہتے ہیں کہ اسمبلی چلے۔جہانگیر ترین

لودھراں:اپوزیشن کو اسمبلی چلانے میں دلچسپی ہی نہیں ہے۔

لودھراں:سماءکے کیمرہ مین پر ظلم ہوا ہے ن لیگ نے اپنی پرانی عادتیں نہیں چھوڑیں۔

لودھراں:نواز شریف کے سیکیورٹی گارڈ ز کے خلاف پوری طرح سے ایکشن ہورہا ہے
لودھراں:لودھراں میں چائلڈ پروٹکشن یونٹ بنایا جائے گا۔جہانگیر ترین

رپورٹ
۔محمد اسلم جوئیہ بیوروچیف جنوبی پنجاب