چونڈہ سےگدا گری اور منشیات فروشوں کے خلاف ریلی نکالی گئی

0
109

چونڈہ سےگدا گری اور منشیات فروشوں کے خلاف ریلی نکالی گئی
چونڈہ (تازہ ترین سلطان نیوز)۔محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پسرور، اتحاداورعبادت ویلفیئر سوسائٹی چونڈہ کی طرف سےگدا گری اور منشیات فروشوں کے خلاف پرانا ظفروال روڈ سے لے کر یادگار شہداء تک ریلی نکالی گئی جس کی قیادت سوشل ویلفئیرآفیسرتحصیل پسرور �میڈم�سدرہ ندیم نے کی اور اس موقع پر سیاسی سماجی مزہبی رہنما سید علی ثمر عباس نقوی اور سوشل آفیسر تحصیل پسرور میڈیم سدرہ نے ریلی سے مختصر خطاب کیا

رپورٹ
زبیر احمد صدیقی سلطان نیوز چونڈہ سیالکوٹ