فیصل آباد:وکلاء کا بینچ کے حوالے سے دو ماہ کی مہلت دینے سے انکار

0
86

فیصل آباد:وکلاء کا بینچ کے حوالے سے دو ماہ کی مہلت دینے سے انکار
فیصل آباد: (تازہ ترین سلطان نیوز)دوماہ کے احتجاج کئ بعد لالی پاپ تھما دیا گیا ہے،ینگ لائزز:وکلاء کا لالی پاپ کے ڈبوں کے ساتھ احتجاج جاری سیکرٹری بار روہیل ظفر کینتھ کا وکلاء دھرنے میں شرکاء سے خطاب گزشتہ حکومتوں نے بار کے منتخب نمائندوں کی یوں تذلیل نہیں کی جیسے اس حکومت نے کی ہے:موجودہ حالات کے پیش نظر صدر کا الیکشن لڑنے کا اعلان کیا
صدر کے امیدوارنوید مختار گھمن اور میاں لیاقت جاوید آئیں تو اظہار خیال کریں
فیصل آباد:عدالتوں کی تالہ بندی جنرل ہاوس اجلاس کے فیصلے پر کی گئی
فیصل آباد:وکلاء ہائی کورٹ بینچ کا مقدمہ لڑنے کے لئے جس امیدوار کو مناسب سمجھیں ووٹ کریں،سیکرٹری بار
فیصل آباد:اب سیاسی ڈرامے بازی کی گنجائش نہیں ہے
فیصل آباد:بینچ کے قیام کے حوالے سے سیاست نہیں کرنے دیں گے
فیصل آباد:بینچ کے حوالے سے صادق و امین عمران خان پریس کانفرنس کرتے
فیصل آباد:ہائی کورٹ بینچ کی تحریک کو یہاں تک لانے والے سیکرٹری کو ہی مذاکرات میں شامل نہیں کیا گیا
فیصل آباد:عزتوں کے سودے نہیں کرنے اور اب کسی پر اعتماد نہیں رہا
فیصل آباد:بینچ کے قیام کے بغیر تالے نہیں کھلیں گے بھلے دو ماہ اور لگ جائیں
فیصل آباد:پرائم منسٹر سے مذاکرات میں اندر کیا بات ہوئی مجھے کچھ علم نہیں،سیکرٹری بار

رپورٹ عثمان علی بیوروچیف فیصل آباد ڈویژن
03457556891