میانوالی ۔۔تعلیمات علامہ اقبال منزل عشق مصطفیٰ پانے کا رستہ ہے ۔۔۔صاحبزادہ سلطان احمد علی کا خصوصی خطاب

0
86

میانوالی ۔۔تعلیمات علامہ اقبال منزل عشق مصطفیٰ پانے کا رستہ ہے ۔۔۔صاحبزادہ سلطان احمد علی کا خصوصی خطاب

میانوالی ۔(تازہ ترین سلطان نیوز )صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب قائد کالج میانوالی میں خصوصی لیکچر دیتے ہوئے۔
لیکچر کے چند اہم نکات:
اللہ کا نائب بے اختیار و بے قوت نہیں ہوتا۔
وہ انسان پیروی کے لائق ہوتا ہے جو اپنے اندر کی خودی کو پہچان لیتا ہے اور خلیفۃ اللہ ہونے کا ثبوت دیتا ہے۔
اقبالؒ ایک محفوظ منہج ہے جس کو پڑھ کر آپ گمراہ نہیں ہوسکتے۔ کیونکہ یہ پڑھنے والے کو عشقِ مصطفےٰ ﷺ کی طرف لے جاتی ہے۔
اقبالؒ فرماتے ہیں میں حکیم الامت اس لئے بنا کہ جوانی کے دنوں میں ایک کڑوڑ مرتبہ درودِ پاک کا نذرانہ پیش کیا۔
نوجوانوں کو اپنا وقت مطالعے پر لگانا چاہئے۔
زبان اور دلیل کی قوت بغیر مطالعے کے بغیر پیدا نہیں ہوتی۔

رپورٹ
شیخ امتیاز احمد رحمانی سٹاف رپورٹر سلطان نیوز