جھنگ ہم سانحہ پشاور سے سانحہ لال مسجد تک کسی شہید کو نہیں بھول سکتے شہداء کا خون ضرور رنگ لائیگا مہرمحمدیار سربراہ نوجوان اتحاد کونسل

0
135

ہم سانحہ پشاور سے سانحہ لال مسجد تک کسی شہید کو نہیں بھول سکتے شہداء کا خون ضرور رنگ لائیگا مہرمحمدیار سربراہ نوجوان اتحاد کونسل

جھنگ مرکزی رہنماء جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک مہرمحمدیار نے میڈیاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور لال مسجد اسلام آباد سانحہ دینی درسگاہ قندوز سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی اور کشمیر تک کسی شہید کو نہیں بھول سکتے شہیدوں کا خون رنگ لائیگا ہم دنیا کے ہر بیگناہ اور مظلوم انسانیت کےقتل اور ہونے والی داہشت گردی کی مزمت کرتے ہیں معصوم بچوں پر وار کرنے والے مسلمان تو در کنار انسان کہلانے کے قابل بھی نہیں

رپورٹ
عرفان حیدر سیال ڈپٹی بیورو چیف جھنگ سلطان نیوز