چولستان۔ جام محمداصغرحمیدی سہروردی

0
48

چولستان

جام محمداصغرحمیدی سہروردی

سابق ریاست بہاولپور کے ضلع رحیم یارخان
شہرسے 15کلومیٹرکے فاصلے پرتاریخی قلعہ مومبارک واقع ہے اس قلعہ کی تاریخ مختلف تاریخ کی کتب میں موجودہے قلعہ مومبارک کے قدیمی بورج اج بہی موجودہیں یہ قلعہ 80فٹ کی بلندی پرہے یہ 5قلعے راے سہاسی دویم کے دورراے ہنیس کروڑ نے تعمیرکراے تہے یہ قلعہ 2500سال تقربناپراناہے میسح القبل ہے راجااپنی ماں مہورانی کی رہایش کیلے تعمیرکرایاتہا دریاے ہاکڑہ کے کنارے پر اس قلعہ پرکی حملے ہوے اورسکندراعظم کاگزرنابہی ثابت ہے یہاہیندوں راجے حکومت کرتے تہے اس قلعہ پرجنیات قبضے تہے جب حضرت سلطان التارکین الشیخ حمیدالدین حاکم رح اپنے مرشدحضرت قطب القطاب الشیخ ابوالفتح شاہ رکن الدین عالم کے حکم کے مطابق تشریف لے اے تو یہاکالے علم کے جادوگرکاقبضہ تہا جس کواپ نے مسلمان کیااورقلعہ کاقبضہ اپنی کرامات کے ذریع فتح کیا اورضلع رحیم یارخان کی پہلی جامع مسجددرسگاہ سہروردیہ کی بنیادرکہی