الشیخ حمیدالدین شاہ حاکم اسدی الہاشمی سہروردی تحریر ۔جام محمداصغرحمیدی سہروردی

0
304

الشیخ حمیدالدین شاہ حاکم اسدی الہاشمی سہروردی
تحریر ۔جام محمداصغرحمیدی سہروردی

یہ وہ بادشاہ ہے جس نے بادشاہت کوٹہوکرمارکر عشق الہی عشق مصطفی ص میں فیقری اختیار
اپ کااسم مبارک حضرت سلطان التارکین الشیخ حمیدالدین شاہ حاکم اسدی الہاشمی سہروردی سجادہ نشین روحانی جانشین ابوالفتح شاہ رکن عالم نوری حضوری سہروردی ملتانی اپ کامزارمبارک تاریخی قلعہ مومبارک میانوالی قریشیاں ضلع رحیم یارخان میں واقع ہے اپکے موجودسجادہ نشین ملک کی ممتازسیاسی ورحانی شخصیت سابق وفاقی وزیرخزانہ واقتصادی امورمخدوم شہاب الدین شاہ سدی الہاشمی سہروردی ہیں
اپ رح کاشجرہ نسب حضرت امام سیدناعلی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم کے تیسرے فرزند حضرت امام محمدالمعروف محمدبن حنیفہ الحارث اکبرالصغرسے جاملتاہے اپ حضرت محبوب باری اول ابراہیم ابوالحسن علی ہنکاری نوری کے پڑپوتے ہیں سلسلہ عالیہ قادریہ کے بانی حضرت غوث العظم میراں محمدمحی الدین عبدالقادرجیلانی کے مرشدابوسعیدمخذومی کے مرشدہیں
اپ حکمران اف کیچ مکران حضرت سلطان بہاء الدین کے تیسرے فرزندہیں اپ اپنے چچاء سلطان شہاب الدین حاکم کے وصال کے بعد حکمران کیچ مکران بنے اور کیچ مکران کے تخت تاج کوٹہوکرماردی دنیاداری سے ازادہوگیے اج اپکی اپنی روحانی شاہی