چیچہ وطنی۔ نواحی گاؤں 38 چودہ ایل میں گرلز اسکول کی جگہ پر عرصہ دراز سے قبضہ مافیا براجمان،

0
81

چیچہ وطنی کسووال کے نواحی گاؤں 38 چودہ ایل میں گرلز اسکول کی جگہ پر عرصہ دراز سے قبضہ مافیا براجمان،
چیچہ وطنی ۔(سلطان نیوز)جناب وزیر اعظم عمران خان صاحب ، سی ایم پنجاب عثمان بزدار صاحب ، چیف جسٹس صاحب ، خدارا اسکول کی جگہ کو واگزار کروایا جائے بچیوں کو ان کا حق دیا جائے ۔
رپورٹ
محمد عارف رحیم بیوروچیف چیچہ وطنی