شورکوٹ 6سالہ بچے سے بدفعلی کے ملزم کو 7سال قید

0
140

شورکوٹ 6سالہ بچے سے بدفعلی کے ملزم کو 7سال قید
شورکوٹ (سلطان نیوز) تھانہ وریام کے بدفعلی کے مقدمہ کافیصلہ سناتے ہوئے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سید محمدالیاس نے 6سالہ بچے سے بد فعلی کے ملزم حارث کو جرم ثابت ہونے پر 7 سال قید 20000ہزار جر مانہ کی سزا سنادی
ملزم حارث نے رواں سال 23 مارچ کو کمسن بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا

رپورٹ ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ