کندھ کوٹ. ایس ایس پی کشمور حیدر رضا کی پوليس اسٹیشن بخشاپور میں کھلی کچہری

0
171

کندھ کوٹ. ایس ایس پی کشمور جناب حیدر رضا صاحب کا پوليس اسٹیشن بخشاپور میں کھلی کچھری

کندھ کوٹ. جس میں سب ڊويزن بخشاپور کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

کندھ کوٹ. ایس ایس پی کشمور جناب حیدر رضا صاحب نے عوام کی شکایات سنی اور بروقت احکامات جاری کیے

رپورٹ توفیق احمد نوناری بیوروچیف سلطان نیوز کشمور کندہ کوٹ