ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ شوہر نےبیوی کو قتل کر دیا

0
150

ٹوبہ ٹیک سنگھ قتل کی واردات

ٹوبہ ٹیک سنگھ شوہر نے مبینہ طور پر تشدد کر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا ۔ مقتول کے چچا کا الزام

ٹوبہ ٹیک سنگھ تفصیلات کے مطابق سنددھلیانوالی بستی ناصر نگر میں شوہر یونس نے مبینہ طور پر اپنی ہی بیوی کو قتل کر دیا پولیس تھانہ اروتی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئی لاش تحویل میں لے کر پولیس تھانہ اروتی نے کاروائی کا آغاز کر دیا
رپورٹ
سید خلیل الرحمن شاہ کرائم رپورٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ