ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔سندھیلیانوالی نوجوان قتل

0
80

ٹوبہ ٹیک سنگھ
سندھیلیانوالی بستی ناصر نگر میں مبینہ طور پر قتل کی واردات
عورت کے چچا عمران کا شوہر یونس پر قتل کا الزام
پولیس اطلاع کے باوجود جائے واردات پر نہیں پہنچی
عورت کا چچا عمران
میرے بھتیجی کو اُس کے شوہر نے تشدد کر کے قتل کیا ہے
عورت کے شوہر کو گاؤں کے لوگوں نے پکڑا ہوا ہے، اور مشتعل ہجوم کسی وقت بھی عورت کے شوہر کو مار سکتا ہے
پولیس اطلاع کے باوجود ابھی تک نہیں پہنچ سکی
رپورٹ
سید خلیل الرحمن شاہ کرائم رپورٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ