پیرامیڈیکس اور عطایت میں فرق تلخ حقیقت ) تحریر محمد اویس بھٹہ احمد پور سیال

0
252

پیرامیڈیکس اور عطایت میں فرق

(تلخ حقیقت )

تحریر محمد اویس بھٹہ احمد پور سیال

پیرامیڈیکس ہسپتال میں چاہیے وہ بڑا ہو یا چھوٹا پیرا میڈیکس ریڑھ کی ہڈی کا کام سرانجام ہیں پاکستان بننے سے لے کر اج تک میڈیکل کے ہر شعبے میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں چاہے وہ Bhu ہو rhc ہو burn unit ہوہر چھوٹے بڑے شعبوں میں ام بی بی ایس کے شانہ بشانہ کام کرتے ہیں پیرا میڈیکس میڈیکل کے کسی بھی شعبے میں ایم بی بی ایس کا معاون خاص ہوتے ہیں ان سب باتوں کا علم ہو تے ہوے بھی پیرامیڈیکس کو عطا۶ی بنا دیا گیا ہے ارے ہم تو عطا۶یت کے خلاف ہیں عطا۶ی اور ڈسپنسر (پیرا میڈیکس) میں فرق کرنا عام ادمی کے لے اتنا مشکل نہیں ہے عطا۶ی وہ ہوتا ہے جو میٹرک پاس کی اور بغیر کسی میڈیکل کی سند حاصل کیے بغیر کسی کلینک یا ہسپتال میں 6ماہ یا سال لگا کر اپنے اپ کو ڈاکٹر تصور کرنے لگ جاتا ہے اور معصوم زندگیوں سے کھیلنے لگ جاتا ہے ڈسپنسر مٹرک ساینس کے بعد یا ایف ایس سی کے بعد ڈسپنسر کا ڈپلومہ کرتا ہے جس میں ادویات کے استعمالات ان کے مضر اثرات کا کا علم حاصل کرتا ہے اس کے بعد پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے منظور شدہ سند حاصل کرتا ہے پھر عوام کی خدمات سر انجام دینے کا اہل ہو تا ہے phc والوں سے گذارش ہے کہ وہ ذرا غورو فکر سے اس مسلے کو حل کرنے کوشش کریں ہم پیرا میڈیکس عطایت کے خلاف بھرپور تعاون کے لیے تیار ہیں
محمد اویس کوالیفاییڈ ڈسپنسر پنجاب میڈیکل فیکلٹی لاہور