ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔رجانہ پولیس کی کارروائی قیصر عرف قیصری گینگ گرفتار

0
185

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔رجانہ پولیس کی کارروائی قیصر عرف قیصری گینگ گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ (تازہ ترین سلطان نیوز )رجانہ پولیس نے قیصر عرف قیصری گینگ کو گرفتار کرلیا ہے جو کہ عرصہ دراز علاقہ بھر میں چوریاں ڈکیتاں کر رہے تھے۔جن میں ملزم قیصر گادھی 2احسن عباس،ظہور شاہ،ملازم شاہ،اقرار شاہ۔ ان سے لاکھوں روپے کی مالیت مال مویشیوں کی برآمدگی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ عمران عرف مانی گینگ سے لاکھوں روپے کے موٹرسائیکل ،اور لاہور کے زمانہ بدنام الیاس نامی سے کیش اور پانچ لاکھ روپے کی بٹریاں اور ایک کار برآمد ہوئی ہے

رپورٹ
سید خلیل الرحمٰن شاہ کرائم رپورٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ