سیالکوٹ : چائنہ سے آئے ہوئے چار افراد نے اسلام کر لیا

0
116

سیالکوٹ : چائنہ سے آئے چار چائنیز کا قبول اسلام

سیالکوٹ :(تازہ ترین سلطان نیوز ) چائنہ سے آئے چار چائنیز نے جانشین شیخ الحدیث صاحبزادہ حامد رضا صاحب سابق وزیر مذہبی امور و اوقاف آزاد حکومت جموں و کشمیر، مہتمم مرکزی دارالعلوم جامعہ حنفیہ دودروازہ کے دست مبارک پر اسلام قبول کیا اور ان کے نئے اسلامی نام محمّد ابوبکر،محمّد عمر،محمّد عثمان اور محمّد علی رکھے۔ اللّه تعالیٰ پوری دنیا میں اسلام کا بول بالا فرمائے آمین۔

رپورٹ
رانا عاشق علی ڈسکہ سیالکوٹ