شور کوٹ میں میونسپل کارپوریشن کے عملہ نے ہڑتال کر دی

0
142

شور کوٹ میں میونسپل کارپوریشن کے عملہ نے ہڑتال کر دی ۔
شورکوٹ (سلطان نیوز)دوکاندار نے صفائی کرنے والے خاکروب کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔اور اس کو صفائی کرتے ہوئے گالیاں بھی دیں۔جس بنا پر میونسپل کمیٹی کے عملہ نے مکمل ہڑتال کر دی ھے ۔بارش کی وجہ شہر میں صفائی کا نظام درہم برھم ھو گیا ھے۔عملہ کا یہ کہنا ھے جب تک ملزم کے خلاف کاروائی نہیں ھوتی اس وقت تک ہڑتال کا سلسلہ جاری رکھیں گے
رپورٹ
ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ