بریکنگ نیوز دیپال پور۔ رنجش پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

0
195

دیپال پور۔ رنجش پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

دیپال پور شیرگڑھ میں مقدمہ بازی کی رنجش پر بھائی نے تیز دھار آلے سے بہن کی گردن کاٹ دی 35 سالہ مقتولہ فردوس کی بیٹی کو چند ماہ قبل لاہور میں قتل کیا گیا تھا
مقتولہ کو شک تھا کہ بھائی نے بھانجی کو قتل کیا لاہور پولیس نے آج مقتولہ کے بھائی کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا تھا گھر پر پولیس ریڈ کے رنج میں بھائی نے بہن کو قتل کر دیاملزم فرار پولیس نے نعش کو اپنی تحویل میں لے لیامقتولہ چار بچوں کی ماں تھی خوفناک قتل سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا
رپورٹ
منور اقبال تبسم ڈپٹی بیوروچیف پنجاب