حکومت شوشل میڈیا پر صحابہ کرامؓ و ازواح مطہراتؓ کی توہین کا نوٹس لے

0
231

شوشل میڈیا پر مسلسل صحابہ کرامؓ و ازواح مطہراتؓ کی شان میں گستاخانہ خاکو کا سلسلہ جاری
حکومت شوشل میڈیا پر صحابہ کرامؓ و ازواج مطہراتؓ کی توہین کا نوٹس لے

جھنگ( تازہ ترین سلطان نیوز)1نامعلوم افراد کی جانب سے عاشئہ فاروق کے نام سے فیس بک آئی ڈی پر مسلسل صحابہ کرامؓ و ازواح مطہراتؓ کی شان میں گستاخانہ خاکو کا سلسلہ جاری سائبرکرائم انتظامیہ کی خاموشی قابل افسوس ہے حکومت پاکستان سوشل میڈیا فیس بک پر صحابہؓ و اہلییتؓ اور ازواج مطہرات کی شان گستاخی کرنے والے افراد کو جلد از جلد گرفتار کرے سخت سے سخت سزا دلوائے اور گستاخانہ پیجز آئڈیذ بند کی جائیں
_____گستاخانہ آئی ڈی کا لنک
https://www.facebook.com/fzvaltel

رپورٹ
مہر محمد یار بیوروچیف جھنگ