ظلم کب تک ۔ جہانیاں شوہر اور باپ کے قتل کی پیروی کرنے پر ماں بیٹی عدالت کے باہر قتل بااثر ملزمان فرار

0
157

ظلم کی انتہا ۔ جہانیاں شوہر اور باپ کے قتل کی پیروی کرنے پر ماں بیٹی عدالت کے باہر قتل بااثر ملزمان فرار
جنگل کا قانون
کاش میں تیری بیٹی نہ ہوتی
جہانیاں( تازہ ترین سلطان نیوز) اپنے شوھر اور باپ کے قتل کی پیروی کرنے پر پیشی پر آنے والی ماں بیٹی کو مخالفین نے بےدردی سے عدالت کے باہر قتل کردیا إ
بااثر ملزمان فرار ۔ پولیس خاموش ۔ اندھا قانون
مرحوم ماں اور بیٹی کو انصاف دلانے کیلئے
پوسٹ شیئر کریں تاکہ چیف جسٹس پاکستان وزیر اعلی پنجاب فوراً ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیں۔

آج نہیں بولو گے تو کل خود بھی بھگتو گے۔
درد وہی ہے جو کسی کا دکھ دیکھ کر محسوس ہو۔ اپنا درد تو جانور بھی محسوس کرتے ہیں!!
رپورٹ
منور اقبال تبسم ڈپٹی بیوروچیف پنجاب