پی ٹی آئی کے سو دن ۔۔۔۔ملک ترقی کی جانب ۔۔ انتخاب آصف بلال تجزیاتی کالم سلطان نیوز پر

0
140

پی ٹی آئی کے سو دن ۔۔۔۔ملک ترقی کی جانب ۔۔ انتخاب آصف بلال تجزیاتی کالم سلطان نیوز پر

100 دنوں میں کیا تبدیلی آئ۔۔۔
دوستوں کپتان نے حکومت سنبھالتے ہی 100 دن کے پلان کا اعلان کیا کچھ عقل سے اندھے لوگ یہ سمجھ بیٹھے کہ ان سو دنوں میں پاکستان ایشیئن ٹائیگر بن جائے گا نہیں کپتان نے 100 دنوں میں پالیسی بنانے کا کہا تھا ادارے غیر سیاسی کیسے کرنے ہیں احتساب کا عمل کیسے شروع کرنا 2 کروڑ بچے جو سکولوں سے باہر ہیں ان کو کیسے سکول بھیجنا ہیں صحت کا نظام کیسے ٹھیک کرنا ہے الحمداللہ اس حکومت نے جو کام ان 100 دنوں میں کیا ہے وہ کام پچھلے 5 سال میں بھی نہیں ہوا تعلیمی نظام ہمارا آنے والے چند ماہ میں انشاءاللہ بہت بہتر ہو جائے گا ہسپتالوں میں نیو ڈاکٹر بھرتی کیے جا رہے ہیں صحت کارڈ پورے ملک میں تقسیم ہوگا تاکہ جو غریب بندہ اپنا علاج نہیں کروا سکتا اس کا فوری طور پر علاج شروع کیا جائے احتساب کا عمل بھی انشاءاللہ بہت جلد شروع ہونے والا ہے جس کی سب سے بڑی نشانی پیپلزپارٹی ن لیگ آور ڈیزل کا آپس میں ایک ہونا ہے آپ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں ان تین پارٹیوں کی قیادت کی یہ جب بھی ایک ہوئے ہیں اپنی چوری بچانے کے لیے ایک ہوئے ہیں کبھی ملکی مفاد کے لیے یہ اکٹھے نہیں ہوئے یہ چور آور جن غریبوں کے پاس چھت نہیں کھلے آسمان تلے گذارا کر رہے ہیں ان کے لیے پچاس لاکھ گھر بنائے جا رہے ہیں جن پر کام شروع ہو چکا ہے آور فٹ پاتھ پہ سونے والوں کے لیے سرکاری کیمپ لگائے جا رہے ہیں فوری طور پر آور بھی جو ملکی مفاد میں کام ہیں وہ بھی سارے ہو رہے ہیں جن کا تذکرہ یہاں کروں تو بات بہت لمبی ہو جائے گی لیکن کچھ نہ سمجھ لوگ جو ابھی سے تنقید کر رہے ہیں حکومت پہ ان سے کہتا ہوں کہ 70 سال کا گند 100 دنوں میں صاف نہیں ہو سکتا لیکن اس بات کا یقین رکھیں کہ چیخنے چلانے سے چوروں کو چھوڑا نہیں جائے گا احتساب ضرور ہوگا افسوس تو اس بات کا ہے کہ پیپلزپارٹی کا ووٹر بھی پی ٹی آئ کی حکومت پہ تنقید کر رہا ہے جن کی قیادت آور پارٹی سر سے لیکر پاوں تک کرپشن میں ڈوبی ہوئی ہے آور کچھ پی ٹی آئ کے ووٹر ابھی سے مایوس ہونا شروع ہو گئے ہیں سنی سنائی باتوں پر ان سے کہتا ہوں صبر سے کام لیں انشاءاللہ پانچ سال باد ہم سر اٹھا کر پھر کپتان کو ووٹ دیں گے تھوڑی دیر لگ جائے گی لیکن یہ ملک انشاءاللہ اب ترقی کی راہ پر گامزن ہونے والا ہے ہمیں قرض سے بھی نجات ملنے والی ہے پی ٹی آئ کا ووٹر دوسری پارٹیوں کی طرح جاہل نہیں ہے کہ ہر اچھے برے کام کو سپورٹ کرے گا اچھے کام پہ سپورٹ آور برے پہ تنقید ہم کرتے رہیں گے لیکن مایوس نہیں ہونگے انشاءاللہ یہ ملک ترقی کرے گا انہی پانچ سالوں میں شہباز شریف کے باد اگلی باری زرداری کی ہے فکر نہ کریں