چیچہ وطنی ۔بس اور آئل ٹینکر میں تصادم 3جانبحق 18افراد زخمی

0
106

۔۔چیچہ وطنی بائی پاس پر اے سی کوچ اور آئل ٹینکر میں تصادم ۔ 2 خواتین سمیت 3 آفراد جانبحق ۔ 18 مسافر زخمی۔

ایک مسافر کی حالت تشویشناک ۔

زخمی طبی امداد۔ کے لئے تحصیل ھیڈ کوارٹر اسپتال منتقل ۔۔
چیچہ وطنی حادثہ ڈرائیور کو نیند کے باعث پیش آیا۔د
تیز رفتار اے سی بس نے ٹرالر کو پیچھے سے ٹکر ماری
بس کاسیکورٹی گارڈ ۔ بس ہوسٹس اور ایک خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے تھے۔
اے سی بس اور ٹرالر لاہور جارہے تھے
رپورٹ
محمد عارف رحیم بیوروچیف چیچہ وطنی