شورکوٹ؛ چیرمین پاکستان ذمہ دار شہری مولانا حافظ عمیرالغزالی کا شورکوٹ کا دورہ، جامع مسجد صدیقیہ ککی نو شورکوٹ سٹی میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب، رپورٹ ملک زاہد اقبال، مکمل تفصیلات جاری جانیے اس لنک میں

0
56

چیرمین پاکستان ذمہ دار شہری مولانا حافظ عمیرالغزالی کا جنرل سیکرٹری محمد سعید انصاری۔ ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک محمد مبین اور سیکرٹری مالیات علی سفیان انصاری کے ہمراہ شورکوٹ کا دورہ۔ جامع مسجد صدیقیہ ککی نو شورکوٹ سٹی میں جمعہ کا خطاب کیا اور راہنماؤں سے ملاقات میں اہم جماعتی امور سرانجام دیے۔اس دورے میں سٹی صدر شورکوٹ میاں محمد اظہر اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد ادریس اور تحصیل شورکوٹ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد حسنین تگہ اور تحصیل سیکرٹری فنانس حافظ محمد شیر جنجیانہ نے بھی چئیرمین۔سےلاقات پارٹی امور پر تبادلہ خیال صحت کے شعبے میں سب سے پہلے ڈاکٹر کا تعین کیا ۔تعلیم کے لئیے غیر مسلم۔قیدیوں کو متعین کیا۔امن کے لئیے امصاف پر زور دیا روزگار کے لئے ایسا نظام متعارف کروایا زکواة لینے والا کوئی نہ رہا ہمیں بطور ذمہ دار شہری اپنے نبی کے اسوہ پر عمل کرتے ہوئے ان جیسی قیادت کی صورت اختیار کرنا ہوگی
منجانب سدرہ ابدالین مرکزی سیکرٹری انفارمیشن پاکستان ذمہ دار شہری