جھنگ۔ راجہ افتخار سے میرا کوئی لین دین نہیں ہے ٹی وی پر چلنے والے خبر بالکل بے بنیاد اور جھوٹی ہے۔۔راجہ شہباز احمد خان ایم پی اے جھنگ کی سلطان نیوز سے گفتگو

0
219

جھنگ بیورو چیف سلطان نیوز مہر محمدیار سے ایم پی اے رانا شہباز احمد خان ٹیلی فون رابطہ
ایم پی اے رانا شہباز احمد خان نے لاہور رنگ نیوز پر چلنے والی خبر کی تردید کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ رانا انور جو گڑھ مہاراجہ سے تعلق رکھتے ہیں انہوں نے گاڑی خریدی اور یہ ان کا آپس کا مسلہ ہے اس میں میرا کوئی لین دین نہ ہے میرے پاس جیسے لوگ لکھ پڑھ کیلئے اشٹام کرواتے ہیں ایسے ہی میرے پاس وہ آئے تھے دونوں فریقین تو میرا اس میں کوئی ذاتی عمل دخل نہ ہے نہ ہی میں نے گاڑی خریدی اور نہ میں نے ان کا کوئی پیسہ دینا ہے الزام بنیاد ہےانہوں نے گاڑی خریدی اور یہ ان کا آپس کا مسلہ ہے اس میں میرا کوئی لین دین نہ ہے میرے پاس جیسے لوگ لکھ پڑھ کیلئے اشٹام کرواتے ہیں ایسے ہی میرے پاس وہ آئے تھے دونوں فریقین تو میرا اس میں کوئی ذاتی عمل دخل نہ
رپورٹ مہر محمد یار بیوروچیف جھنگ