احمد پور سیال تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال۔۔ گردوں کے ڈائیلاسز اسی ماہ ہو گے ۔۔۔ڈاکٹر حفیظ اللہ خان خالد

0
19

احمد پور سیال تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال۔۔ گردوں کے ڈائیلاسز اسی ماہ ہو گے ۔۔۔ڈاکٹر حفیظ اللہ
احمد پور سیال(سلطان نیوز )تحصیل ہیڈ کوارٹر احمد پور سیال میں ڈائیلاسز یونٹ کا قیام عمل میں لادیا گیا۔ ایم ایس THQہسپتال احمد پور سیال ڈاکٹر حفیظ اللہ خان خالد نے بتایا گردوں کے عارضہ میں مبتلا مریضوں کے علاج کے لیے اس یونٹ کا باقاعدہ آغاز انشا ء اللہ ماہ رواں میں ہی کر دیا جائے گا۔یہ یونٹ تین بیڈز اور علیحدہ وارڈپر مشتمل ہوگا جہاں جدیدترین مشینری دستیاب ہوگی اور تربیت یافتہ عملہ اپنی خدمات سرانجام دے گا۔انہوں نے کہا کہ گردوں کے عارضہ میں مبتلا مریضوں کے لیے یہ سہولت کسی نعمت سے کم نہیں

رپورٹ
متین قیصر ندیم سٹاف رپورٹر سلطان نیوز