چیچہ وطنی کے ہسپتال غازی آباد میں معمرعورت موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ۔۔۔ڈاکٹر سرے سے موجود ہی نہیں

0
106

چیچہ وطنی کے ہسپتال غازی آباد میں معمرعورت موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ۔۔۔ڈاکٹر سرے سے موجود ہی نہیں
ظلم کی انتہا
چیچہ وطنی (تازہ ترین سلطان نیوز)RHC Gazibad ہسپتال میں زرینہ بی بی زخمی حالت میں 15 گھنٹے تک بے آسرا پڑی رہی ، کوئی لیڈی ڈاکٹر آئی نا کوئی ڈاکٹر 22 گھنٹے کے بعد MLC دیا وہ بھی منت سماجت کے بعد جس کی وجہ سے سر میں انفیکشن اس قدر زیادہ بڑھ گئی کہ سر میں بلڈ کلیکشن ھو گئی جس کی وجہ سے اب یہ عورت زندگی اور موت کی کشمکش میں ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سرجری ہونے والی ہے ۔اعلی حکام سے نوٹس لینے کی درخواست ہے

رپورٹ
محمد عارف رحیم بیوروچیف چیچہ وطنی