چیچہ وطنی۔ چوہدری گلفام اعظم کا ن لیگ سوشل میڈیا ٹیم کے اعزاز میں پر تکف ظہرانہ

0
18

چیچہ وطنی۔ چوہدری گلفام اعظم کا ن لیگ سوشل میڈیا ٹیم کے اعزاز میں پر تکف ظہرانہ

چیچہ وطنی( سلطان نیوز) سنئیر رہنما pmln چوہدری گلفام اعظم کی طرف سے امید وار پی پی 202 چوہدری شاہد منیر اور سوشل میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن کے اعزاز مین خوب صورت میٹنگ کا انعقاد کیا گیا میٹنگ میں پارٹی معاملات اور علاقے میں دوستوں اور دیگر ووٹروں اور سپورٹروں کے ساتھ روابط تیز کرنے پر زور دیا اور پھولوں کے اس گلد ستے کو ایک جگہ متحد رہنے اور رکھنے پر زور دیا گیا میٹنگ کے اختتام پھر دوستوں کی مہمان نوازی میں مختلف کھانوں کا اہتمام بھی کیا گیا

رپورٹ
محمد عارف رحیم بیوروچیف چیچہ وطنی