پسرور ڈی ایس پی سی ٹی ڈی نارووال شیخ الیاس کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی پسرور تعینات نوٹیفکیش جاری

0
15

پسرور ڈی ایس پی سی ٹی ڈی نارووال شیخ الیاس کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی پسرور تعینات نوٹیفکیش جاری

پسرور .(تازہ ترین سلطان نیوز).محکمہ پولیس پنجاب کے نوٹیفکیش کے مطاق ڈی ایس پی سی ٹی ڈی نارووال شیخ الیاس کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی پسرور تعینات کر دیا گیا ہے شیخ الیاس صاحب سرکل پسرور میں پہلے بھی کئی دفعہ انسپکٹر کے عہدہ پرکام کرچکے ہیں

رپورٹ :
زبیر احمد صدیقی سٹاف رپورٹر سلطان نیوز